حزقی ایل 36:22 UGV

22 اِس لئے اسرائیلی قوم کو بتا،’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ جو کچھ مَیں کرنے والا ہوں وہ مَیں تیری خاطر نہیں کروں گا بلکہ اپنے مُقدّس نام کی خاطر۔ کیونکہ تم نے دیگر اقوام میں منتشر ہو کر اُس کی بےحرمتی کی ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 36

سیاق و سباق میں حزقی ایل 36:22 لنک