حزقی ایل 36:32 UGV

32 لیکن یاد رہے کہ مَیں یہ سب کچھ تمہاری خاطر نہیں کر رہا۔ رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ اے اسرائیلی قوم، شرم کرو! اپنے چال چلن پر شرم سار ہو!

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 36

سیاق و سباق میں حزقی ایل 36:32 لنک