حزقی ایل 36:38 UGV

38 جس طرح ماضی میں عید کے دن یروشلم میں ہر طرف قربانی کی بھیڑبکریاں نظر آتی تھیں اُسی طرح ملک کے شہروں میں دوبارہ ہجوم کے ہجوم نظر آئیں گے۔ تب وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی رب ہوں‘۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 36

سیاق و سباق میں حزقی ایل 36:38 لنک