حزقی ایل 36:9 UGV

9 مَیں دوبارہ تمہاری طرف رجوع کروں گا، دوبارہ تم پر مہربانی کروں گا۔ تب لوگ نئے سرے سے تم پر ہل چلا کر بیج بوئیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 36

سیاق و سباق میں حزقی ایل 36:9 لنک