حزقی ایل 37:24 UGV

24 میرا خادم داؤد اُن کا بادشاہ ہو گا، اُن کا ایک ہی گلہ بان ہو گا۔ تب وہ میری ہدایات کے مطابق زندگی گزاریں گے اور دھیان سے میرے احکام پر عمل کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 37

سیاق و سباق میں حزقی ایل 37:24 لنک