حزقی ایل 37:26 UGV

26 تب مَیں اُن کے ساتھ سلامتی کا عہد باندھوں گا، ایک ایسا عہد جو ہمیشہ تک قائم رہے گا۔ مَیں اُنہیں قائم کر کے اُن کی تعداد بڑھاتا جاؤں گا، اور میرا مقدِس ابد تک اُن کے درمیان رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 37

سیاق و سباق میں حزقی ایل 37:26 لنک