حزقی ایل 37:7 UGV

7 مَیں نے ایسا ہی کیا۔ اور جوں ہی مَیں نبوّت کرنے لگا تو شور مچ گیا۔ ہڈیاں کھڑکھڑاتے ہوئے ایک دوسری کے ساتھ جُڑ گئیں، اور ہوتے ہوتے پورے ڈھانچے بن گئے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 37

سیاق و سباق میں حزقی ایل 37:7 لنک