حزقی ایل 38:13 UGV

13 سبا، ددان اور ترسیس کے تاجر اور بزرگ پوچھیں گے کہ کیا تُو نے واقعی اپنے فوجیوں کو لُوٹ مار کے لئے اکٹھا کر لیا ہے؟ کیا تُو واقعی سونا چاندی، مال مویشی اور باقی بہت سی دولت چھیننا چاہتا ہے؟‘

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 38

سیاق و سباق میں حزقی ایل 38:13 لنک