حزقی ایل 38:20 UGV

20 سب میرے سامنے تھرتھرا اُٹھیں گے، خواہ مچھلیاں ہوں یا پرندے، خواہ زمین پر چلنے اور رینگنے والے جانور ہوں یا انسان۔ پہاڑ اُن کی گزرگاہوں سمیت خاک میں ملائے جائیں گے، اور ہر دیوار گر جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 38

سیاق و سباق میں حزقی ایل 38:20 لنک