حزقی ایل 38:9 UGV

9 تب تُو طوفان کی طرح آگے بڑھے گا، تیرے دستے بادل کی طرح پورے ملک پر چھا جائیں گے۔ تیرے ساتھ بہت سی قومیں ہوں گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 38

سیاق و سباق میں حزقی ایل 38:9 لنک