حزقی ایل 39:14 UGV

14 سات مہینوں کے بعد کچھ آدمیوں کو الگ کر کے کہا جائے گا کہ پورے ملک میں سے گزر کر معلوم کریں کہ ابھی کہاں کہاں لاشیں پڑی ہیں۔ کیونکہ لازم ہے کہ سب دفن ہو جائیں تاکہ ملک دوبارہ پاک صاف ہو جائے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 39

سیاق و سباق میں حزقی ایل 39:14 لنک