حزقی ایل 39:25 UGV

25 چنانچہ رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ اب مَیں یعقوب کی اولاد کو بحال کر کے تمام اسرائیلی قوم پر ترس کھاؤں گا۔ اب مَیں بڑی غیرت سے اپنے مُقدّس نام کا دفاع کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 39

سیاق و سباق میں حزقی ایل 39:25 لنک