حزقی ایل 39:4 UGV

4 اسرائیل کے پہاڑوں پر ہی تُو اپنے تمام بین الاقوامی فوجیوں کے ساتھ ہلاک ہو جائے گا۔ مَیں تجھے ہر قسم کے شکاری پرندوں اور درندوں کو کھلا دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 39

سیاق و سباق میں حزقی ایل 39:4 لنک