حزقی ایل 39:7 UGV

7 اپنی قوم اسرائیل کے درمیان ہی مَیں اپنا مُقدّس نام ظاہر کروں گا۔ آئندہ مَیں اپنے مُقدّس نام کی بےحرمتی برداشت نہیں کروں گا۔ تب اقوام جان لیں گی کہ مَیں رب اور اسرائیل کا قدوس ہوں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 39

سیاق و سباق میں حزقی ایل 39:7 لنک