حزقی ایل 4:15 UGV

15 تب رب نے جواب دیا، ”ٹھیک ہے، روٹی کو بنانے کے لئے تُو انسان کے فضلے کے بجائے گوبر استعمال کر سکتا ہے۔ مَیں تجھے اِس کی اجازت دیتا ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 4

سیاق و سباق میں حزقی ایل 4:15 لنک