حزقی ایل 4:2 UGV

2 پھر یہ نقشہ شہر کا محاصرہ دکھانے کے لئے استعمال کر۔ بُرج اور پُشتے بنا کر گھیرا ڈال۔ یروشلم کے باہر لشکرگاہ لگا کر شہر کے ارد گرد قلعہ شکن مشینیں تیار رکھ۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 4

سیاق و سباق میں حزقی ایل 4:2 لنک