حزقی ایل 4:6 UGV

6 اِس کے بعد اپنے دائیں پہلو پر لیٹ جا اور ملکِ یہوداہ کی سزا پا۔ مَیں نے مقرر کیا ہے کہ تُو 40 دن یہ کرے، کیونکہ یہوداہ 40 سال گناہ کرتا رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 4

سیاق و سباق میں حزقی ایل 4:6 لنک