حزقی ایل 40:3 UGV

3 اللہ مجھے شہر کے قریب لے گیا تو مَیں نے شہر کے دروازے میں کھڑے ایک آدمی کو دیکھا جو پیتل کا بنا ہوا لگ رہا تھا۔ اُس کے ہاتھ میں کتان کی رسّی اور فیتہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 40

سیاق و سباق میں حزقی ایل 40:3 لنک