47 میرے راہنما نے اندرونی صحن کی پیمائش کی۔ اُس کی لمبائی اور چوڑائی پونے دو دو سَو فٹ تھی۔ قربان گاہ اِس صحن میں رب کے گھر کے سامنے ہی تھی۔
پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 40
سیاق و سباق میں حزقی ایل 40:47 لنک