حزقی ایل 40:6 UGV

6 پھر میرا راہنما مشرقی دروازے کے پاس پہنچانے والی سیڑھی پر چڑھ کر دروازے کی دہلیز پر رُک گیا۔ جب اُس نے اُس کی پیمائش کی تو اُس کی گہرائی ساڑھے 10 فٹ نکلی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 40

سیاق و سباق میں حزقی ایل 40:6 لنک