حزقی ایل 41:13 UGV

13 پھر میرے راہنما نے باہر سے رب کے گھر کی پیمائش کی۔ اُس کی لمبائی 175 فٹ تھی۔ رب کے گھر کی پچھلی دیوار سے مغربی عمارت تک کا فاصلہ بھی 175 فٹ تھا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 41

سیاق و سباق میں حزقی ایل 41:13 لنک