حزقی ایل 41:25 UGV

25 دیواروں کی طرح مُقدّس کمرے کے دروازے پر بھی کھجور کے درخت اور کروبی فرشتے کندہ کئے گئے تھے۔ اور برآمدے کے باہر والے دروازے کے اوپر لکڑی کی چھوٹی سی چھت بنائی گئی تھی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 41

سیاق و سباق میں حزقی ایل 41:25 لنک