حزقی ایل 42:1 UGV

1 اِس کے بعد ہم دوبارہ بیرونی صحن میں آئے۔ میرا راہنما مجھے رب کے گھر کے شمال میں واقع ایک عمارت کے پاس لے گیا جو رب کے گھر کے پیچھے یعنی مغرب میں واقع عمارت کے مقابل تھی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 42

سیاق و سباق میں حزقی ایل 42:1 لنک