حزقی ایل 42:11 UGV

11 اُس کے کمروں کے سامنے بھی مذکورہ شمالی عمارت جیسی گزرگاہ تھی۔ اُس کی لمبائی اور چوڑائی، ڈیزائن اور دروازے، غرض سب کچھ شمالی مکان کی مانند تھا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 42

سیاق و سباق میں حزقی ایل 42:11 لنک