حزقی ایل 43:10 UGV

10 اے آدم زاد، اسرائیلیوں کو اِس گھر کے بارے میں بتا دے تاکہ اُنہیں اپنے گناہوں پر شرم آئے۔ وہ دھیان سے نئے گھر کے نقشے کا مطالعہ کریں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 43

سیاق و سباق میں حزقی ایل 43:10 لنک