حزقی ایل 43:13 UGV

13 قربان گاہ یوں بنائی گئی تھی کہ اُس کا پایہ نالی سے گھرا ہوا تھا جو 21 انچ گہری اور اُتنی ہی چوڑی تھی۔ باہر کی طرف نالی کے کنارے پر چھوٹی سی دیوار تھی جس کی اونچائی 9 انچ تھی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 43

سیاق و سباق میں حزقی ایل 43:13 لنک