حزقی ایل 43:2 UGV

2 اچانک اسرائیل کے خدا کا جلال مشرق سے آتا ہوا دکھائی دیا۔ زبردست آبشار کا سا شور سنائی دیا، اور زمین اُس کے جلال سے چمک رہی تھی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 43

سیاق و سباق میں حزقی ایل 43:2 لنک