حزقی ایل 44:22 UGV

22 امام کو کسی طلاق شدہ عورت یا بیوہ سے شادی کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ وہ صرف اسرائیلی کنواری سے شادی کرے۔ صرف اُس وقت بیوہ سے شادی کرنے کی اجازت ہے جب مرحوم شوہر امام تھا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 44

سیاق و سباق میں حزقی ایل 44:22 لنک