حزقی ایل 44:25 UGV

25 امام اپنے آپ کو کسی لاش کے پاس جانے سے ناپاک نہ کرے۔ اِس کی اجازت صرف اِسی صورت میں ہے کہ اُس کے ماں باپ، بچوں، بھائیوں یا غیرشادی شدہ بہنوں میں سے کوئی انتقال کر جائے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 44

سیاق و سباق میں حزقی ایل 44:25 لنک