حزقی ایل 44:27 UGV

27 پھر مقدِس کے اندرونی صحن میں جا کر اپنے لئے گناہ کی قربانی پیش کرے۔ تب ہی وہ دوبارہ مقدِس میں خدمت کر سکتا ہے۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 44

سیاق و سباق میں حزقی ایل 44:27 لنک