حزقی ایل 44:30 UGV

30 اماموں کو فصل کے پہلے پھل کا بہترین حصہ اور تمہارے تمام ہدیئے ملیں گے۔ اُنہیں اپنے گُندھے ہوئے آٹے سے بھی حصہ دینا ہے۔ تب اللہ کی برکت تیرے گھرانے پر ٹھہرے گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 44

سیاق و سباق میں حزقی ایل 44:30 لنک