حزقی ایل 44:5 UGV

5 رب نے فرمایا، ”اے آدم زاد، دھیان سے دیکھ، غور سے سن! رب کے گھر کے بارے میں اُن تمام ہدایات پر توجہ دے جو مَیں تجھے بتانے والا ہوں۔ دھیان دے کہ کون کون اُس میں جا سکے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 44

سیاق و سباق میں حزقی ایل 44:5 لنک