حزقی ایل 45:1 UGV

1 جب تم ملک کو قرعہ ڈال کر قبیلوں میں تقسیم کرو گے تو ایک حصے کو رب کے لئے مخصوص کرنا ہے۔ اُس زمین کی لمبائی ساڑھے 12 کلو میٹر اور چوڑائی 10 کلو میٹر ہو گی۔ پوری زمین مُقدّس ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 45

سیاق و سباق میں حزقی ایل 45:1 لنک