حزقی ایل 45:15 UGV

15 200 بھیڑبکریوں میں سے ایک۔یہ چیزیں غلہ کی نذروں کے لئے، بھسم ہونے والی قربانیوں اور سلامتی کی قربانیوں کے لئے مقرر ہیں۔ اُن سے قوم کا کفارہ دیا جائے گا۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 45

سیاق و سباق میں حزقی ایل 45:15 لنک