20 یہی عمل پہلے مہینے کے ساتویں دن بھی کر تاکہ اُن سب کا کفارہ دیا جائے جنہوں نے غیرارادی طور پر یا بےخبری سے گناہ کیا ہو۔ یوں تم رب کے گھر کا کفارہ دو گے۔
پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 45
سیاق و سباق میں حزقی ایل 45:20 لنک