حزقی ایل 45:6 UGV

6 مُقدّس خطے سے ملحق ایک اَور خطہ ہو گا جس کی لمبائی ساڑھے 12 کلو میٹر اور چوڑائی ڈھائی کلو میٹر ہو گی۔ یہ ایک ایسے شہر کے لئے مخصوص ہو گا جس میں کوئی بھی اسرائیلی رہ سکے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 45

سیاق و سباق میں حزقی ایل 45:6 لنک