حزقی ایل 46:14 UGV

14 ساتھ ساتھ غلہ کی نذر پیش کی جائے۔ اِس کے لئے سوا لٹر زیتون کا تیل ڈھائی کلو گرام میدے کے ساتھ ملایا جائے۔ غلہ کی یہ نذر ہمیشہ ہی مجھے پیش کرنی ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 46

سیاق و سباق میں حزقی ایل 46:14 لنک