حزقی ایل 47:16 UGV

16 وہاں سے وہ بیروتا اور سبریم کے پاس پہنچتی ہے (سبریم ملکِ دمشق اور ملکِ حمات کے درمیان واقع ہے)۔ پھر سرحد حصر عینان شہر تک آگے نکلتی ہے جو حوران کی سرحد پر واقع ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 47

سیاق و سباق میں حزقی ایل 47:16 لنک