حزقی ایل 47:19 UGV

19 جنوبی سرحد تمر سے شروع ہو کر جنوب مغرب کی طرف چلتی چلتی مریبہ قادس کے چشموں تک پہنچتی ہے۔ پھر وہ شمال مغرب کی طرف رُخ کر کے مصر کی سرحد یعنی وادیٔ مصر کے ساتھ ساتھ بحیرۂ روم تک پہنچتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 47

سیاق و سباق میں حزقی ایل 47:19 لنک