حزقی ایل 47:5 UGV

5 ایک آخری دفعہ اُس نے آدھے کلو میٹر کا فاصلہ ناپا۔ اب مَیں پانی میں سے گزر نہ سکا۔ پانی اِتنا گہرا تھا کہ اُس میں سے گزرنے کے لئے تیرنے کی ضرورت تھی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 47

سیاق و سباق میں حزقی ایل 47:5 لنک