حزقی ایل 5:13 UGV

13 یوں میرا قہر ٹھنڈا ہو جائے گا اور مَیں انتقام لے کر اپنا غصہ اُتاروں گا۔ تب وہ جان لیں گے کہ مَیں، رب غیرت میں اُن سے ہم کلام ہوا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 5

سیاق و سباق میں حزقی ایل 5:13 لنک