12 جو دُور ہے وہ مہلک وبا سے مر جائے گا، جو قریب ہے وہ تلوار سے قتل ہو جائے گا، اور جو بچ جائے وہ بھوکے مرے گا۔ یوں مَیں اپنا غضب اُن پر نازل کروں گا۔
پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 6
سیاق و سباق میں حزقی ایل 6:12 لنک