حزقی ایل 6:14 UGV

14 مَیں اپنا ہاتھ اُن کے خلاف اُٹھا کر ملک کو یہوداہ کے ریگستان سے لے کر دِبلہ تک تباہ کر دوں گا۔ اُن کی تمام آبادیاں ویران و سنسان ہو جائیں گی۔ تب وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی رب ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 6

سیاق و سباق میں حزقی ایل 6:14 لنک