حزقی ایل 7:24 UGV

24 مَیں دیگر اقوام کے سب سے شریر لوگوں کو بُلاؤں گا تاکہ اسرائیلیوں کے گھروں پر قبضہ کریں، مَیں زورآوروں کا تکبر خاک میں ملا دوں گا۔ جو بھی مقام اُنہیں مُقدّس ہو اُس کی بےحرمتی کی جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 7

سیاق و سباق میں حزقی ایل 7:24 لنک