حزقی ایل 7:26 UGV

26 آفت پر آفت ہی اُن پر آئے گی، یکے بعد دیگرے بُری خبریں اُن تک پہنچیں گی۔ وہ نبی سے رویا ملنے کی اُمید کریں گے، لیکن بےفائدہ۔ نہ امام اُنہیں شریعت کی تعلیم، نہ بزرگ اُنہیں مشورہ دے سکیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 7

سیاق و سباق میں حزقی ایل 7:26 لنک