حزقی ایل 7:8 UGV

8 اب مَیں جلد ہی اپنا غضب تجھ پر نازل کروں گا، جلد ہی اپنا غصہ تجھ پر اُتاروں گا۔ مَیں تیرے چال چلن کو پرکھ پرکھ کر تیری عدالت کروں گا، تیری گھنونی حرکتوں کا پورا اجر دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 7

سیاق و سباق میں حزقی ایل 7:8 لنک