حزقی ایل 8:2 UGV

2 رویا میں مَیں نے کسی کو دیکھا جس کی شکل و صورت انسان کی مانند تھی۔ لیکن کمر سے لے کر پاؤں تک وہ آگ کی مانند بھڑک رہا تھا جبکہ کمر سے لے کر سر تک چمک دار دھات کی طرح تمتما رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 8

سیاق و سباق میں حزقی ایل 8:2 لنک