حزقی ایل 9:8 UGV

8 رب کے گھر کے صحن میں صرف مجھے ہی زندہ چھوڑا گیا تھا۔مَیں اوندھے منہ گر کر چیخ اُٹھا، ”اے رب قادرِ مطلق، کیا تُو یروشلم پر اپنا غضب نازل کر کے اسرائیل کے تمام بچے ہوؤں کو موت کے گھاٹ اُتارے گا؟“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 9

سیاق و سباق میں حزقی ایل 9:8 لنک