حزقی ایل 1:26 UGV

26 مَیں نے دیکھا کہ اُن کے سروں کے اوپر کے گنبد پر سنگِ لاجورد کا تخت سا نظر آ رہا ہے جس پر کوئی بیٹھا تھا جس کی شکل و صورت انسان کی مانند ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 1

سیاق و سباق میں حزقی ایل 1:26 لنک