حزقی ایل 1:27 UGV

27 لیکن کمر سے لے کر سر تک وہ چمک دار دھات کی طرح تمتما رہا تھا، جبکہ کمر سے لے کر پاؤں تک آگ کی مانند بھڑک رہا تھا۔ تیز روشنی اُس کے ارد گرد جھلملا رہی تھی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 1

سیاق و سباق میں حزقی ایل 1:27 لنک